یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور لیکن لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں.♠
درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا
یہ تسلسل تو ...... مار ڈالے گا
یہ تسلسل تو ...... مار ڈالے گا
What others replied to:
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور لیکن لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں.♠
show all (6)