Ask @ayeshah__:

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا ہم نے تو وہاں بھی محبت بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا❤

Daffy
مگر جو اک بار جاتا ہے
وہ واپس پھر کب آتا ہے
مگر یہ منظر اپنا سا
میری آنکھوں کو یوں بھاتا ہے
کہ میں اس سحر میں کھوکر
پھر خود کو بھول جاتا ہوں
اس رستے پے چل کر
میں واپس آ نہ پاتا ہوں..

View more

Next