Ask @ayeshanoor5:

what can you advice to others?

جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا. ♥♥♥
یہ اکثر ہو بھی جا تا ہے
کہ کوئ کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برا جانو گے اگر
تو یہ سو ہو بھی جاتا ہے. ♥♥♥

View more

ﺳﺐ ﺗﻌﺮﯾﻒ اللّٰه ﮨﯽ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ‏( ﻣﺤﻤﺪﷺ ‏) ﭘﺮ ‏( ﯾﮧ ‏) ﮐﺘﺎﺏ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﮐﺠﯽ ‏( ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭽﯿﺪﮔﯽ ‏) ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯽ Assalam-o-Alaikum Recite Darood-e-Pak Jazak ALLAH 🙂

اسفند یار

🍀🍁

Syed Basim Ali Abdullah
ہم جو سلسلے وفا کے رکھتے ہیں
تو حوصلے بھی انتہا کے رکھتے ہیں
ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے
ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں
ان کے دامن بھی جلتے دیکھے ہیں
وہ جو دامن بچا کے رکھتے ہیں
ہم نہیں ہیں شکست کے قائل
ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں
جس کو جانا ہے وہ چلا جائے
ہم دیے سب بجھا کے رکھتے ہیں
ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن
درد کو دل میں چھپا کے رکھتے ہیں
🍀🍁

View more

Next