ہم تمہیں بھول جائیں یہ ہو نہیں سکتا 🌸
اورتم ہمیں بھول جاؤ یہ ہم ہونے نہیں دینگے
Yeh sab
That *chap chap* wali sound 🤓
Bhutto!! Yeh tu ha?
❤❤❤
جی تو چاہتا ہے کہ شہید ہو جائیں ❤
پر سنا ہے کہ جان سے مار دیتے ہیں 💔
'م" بن کے رہ گیا 🤓
نہ ڈھولا ہوسی
نہ رولا ہوسی
چن کتھاں گزاری آئ رات وے❤
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا. ♥♥♥
یہ اکثر ہو بھی جا تا ہے
کہ کوئ کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برا جانو گے اگر
تو یہ سو ہو بھی جاتا ہے. ♥♥♥