Gham Ko Haske Gale Lagaa Lete, Dard Seh Kar Bhi Hum Muskura Lete, Dil Ki Ye Aarzu Rahi, Dil Mein, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete. Tum Mohabbat Meri Aazma Lete, Har Sitam Shauk Se Hum Utha Lete, Dil Ki Ye Aarzu Rahi Dil Mein, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete. Nibha Lete, Wafa Nibhaa Lete. Nayi Sahi Jandi Teri Bewafayi Yaar Ve, Yaar Ve, Nayi Sahi Jandi Teri Bewafayi Yaar Ve, Yaar Ve, Tere Siwa Nahi Koi Mera, Sun Wasta Tujhe Rab Da, Asi Mar Jaange, Fer Rowi Naa, Asi Mar Jaange, Fer Rowi Naa. Humne Aisi Bhi Kya Khata Kardi, Tumne Toh Zindagi Sazaa Kar Di, Kyun Diya Hai Ye Silaa Wafaon Ka, Bewafayi Ki Inteha Kar Di, Zakhm Seenay Pe Hum Sajaa Lete, Dil Mein Saare Gilay Chhupa Lete, Dil Ki Ye Aarzu Rahi Dil Mein, Kash Ke Tum Vafa Nibha Lete, Kash Ke Tum Vafa Nibha Lete, Nibhaa Lete, Vafa Nibha Lete, Nibhaa Lete, Vafa Nibha Lete. Tumse Jo Door Ho Gaye Hain Hum, Kitne Majboor Ho Gaye Hain Hum, Bebasi Beh Rahi Hai Aankhon Se, Zakhmo Se Choor Ho Gaye Hain Hum, Bojh Ruswayi Ka Uthaa Lete, Ashq Palkon Taley Chhupa Lete, Dil Ki Ye Aarzu Rahi Dil Mein, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete, Kaash Ke Tum Wafa Nibha Lete,
دوریوں کے آغاز سے بڑا بے قرار ہوں کسے حال دل سناؤں بڑا بے قرار ہوںبیتی ہیں مجھ پے بڑی ہی آزمائشیں گزرے تمام لمہوں سے بڑا بے قرار ہوںجتنے بھی دکھ سہے اس کی چاہ میں میرے دل پے ہیں لکھے بڑا بے قرار ہوںاک آرزو رہی فقط اس کو پانے کی پر وہ رہا لاحاصل بڑا بے قرار ہوںبڑی کٹھن ہے گزری اس کی یاد میں کوئی اسے بتا دے بڑا بے قرار ہوںسنتی چلی آئے گلے سے لپٹ کہے ساک تھا کہاں تُو بڑا بے قرار ہوں
On 1st january 2018 at 1:00 AM I saw a dream in which I saw that I passed F.Sc Medical part one with 498 marks, and suddenly I woke up. But I failed in three.
کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو خیال رکھنا ہوائیں، بادل، فضائیں، موسم، چہرے بدل بدل کر تمہیں ملیں گے تو لمحہ لمحہ بدلتے رنگوں کے شوخ دھوکے میں آ نہ جانا کبھی جو چاروں طرف تمہارے کرن کرن اپنا خواب آ سا بدن سنوارے زمیں پہ اُترے تو دھند لکوں میں سما نہ جانا جو تیری آنکھوں میں چاند ہنس ہنس کے چاندنی کا خمار بھر دے تو اپنی آنکھیں کہیں خلا میں گنوا نہ آنا کہ یہ نہ ہو پھر جو خواب ٹوٹے دھنک دھنک کا سراب ٹوٹے تو جسم و جاں پر عذاب ٹوٹے اور تم بمشکل لرزتے ہاتھوں میں کرچی کرچی بدن سنبھالے کہیں بلندی پہ چڑھ کے رہتی ہوئی نگاہوں سے واپسی کے نشان ڈھونڈو اُجر گیا جو جہان، ڈھونڈو کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو خیال رکھنا کہیں سے خالی پلٹ کے آنا بہت کھٹن ہے بہت کھٹن ہے!
*ربــــــــــ العــــــالمین* *کسی کے دل* کو اپنے لیے خالص کرنا چاہتا ھے ناں تو اسے توڑتا ھے بار بار توڑتا ھے۔۔ *جب بھی* اس دل میں اللہ کے سوا کسی اور کی محبت آنے لگتی ھے وہ *رب اس محبوب* چیز یا انسان کو اس سے دور کردیتا ھےجتنی *بار وہ دل دنیا* کی محبت کی طرف لپکتا ھے اتنی بار اسکا دل توڑا جاتا ھے اتنا ھی اسے *ٹھکرایا* جاتا ھے *یہاں تک کہ* اس کو احساس ہو جاتا ھے کہ اس دل میں رہنے لائق محبت صرف *"اس رب "* کی ھے *اور پھر* جب انسان ٹوٹ کر بکھر کر رب کے آگے گرتا ھے ناں۔۔ تو وہ رب اسے تھام کر اسے اپنی رحمت کی *آغوش* میں لے لیتا ھے اسے اپنے رستے پر چلاتا ھے اسکے دل کو اپنی محبت کے *گھیرے* میں لے لیتا ھے *اور پھر ایک* وقت آتا ھے جب اس دل میں *"رب"* کے سوا کوئی *خواہش* نہیں رہتی یہ ٹوٹے ہوئے ٹھکرائے ہوئے دل بڑے *نایاب* ھوتے ہیں