ہم تھے نیاز مند شوق...شوق نے ہم کو کیا دیا... صبح کا دکھ بڑھا دیا....شام کا دکھ بڑھا دیا... جون ایلیاء....

بنت حوا کے نرم لہجے نے
ابن آدم بگاڈ رکھے ہیں
جون ایلیا
ابن آدم نے اپنے سارے جرم
بنت حوا پہ ڈال رکھے ہیں
عکس آصف