یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا جہاں نہ کسی کو ایمان دکھے جہاں نہ الفت کا نشان دکھے جہاں عزت ہوتی نہ نیلام دکھے جھاں نہ عدل کے نشان دکھے جہاں عزت ہے بس دولت کی جہاں قبلہ کعبہ عورت ہے نہ شرمندگی نہ پشیمانی ہے پر اعلی سب کی مسلمانی ہے جہاں الزام پرستی شیوہ ہے کردار میں بس اندھیرا ہے یہ دیس ہے بہرے گونگوں کا جہاں حق کی نہ کوئی بات کہے جہاں سچ کی نہ کوئی فریاد سنے جہاں عدل کی نہ کوئی آس دکھے یہ کیسے لوگوں کی بستی ہے جہاں مکروہ ہر اک چہرہ ہے نہ رات ڈھلی نہ سویرا ہے بس ہر سو شام غریباں ہے جہاں ہر سو ڈر بدنامی کا پر غیرت کی نہ جھلک دکھتی جہاں علم تو قریہ قریہ ہے پر نہ کہیں اخلاق دکھے جہاں ہر سو چمکتی روشنی ہے پر دل میں گھپ اندھیرا ہے ہر شخص جہاں پر مفتی ہے جہاں نام نہاد مسلمان ہیں جہاں غیرت بیچی جاتی ہے جہاں عزت لوٹی جاتی ہے زندوں کے بارے میں کیا لکھوں مجھے مردے بھی پریشان ملے میں کھوج میں نکلا انسانون کی من و مٹی تلے آثار ملے!!!
Those who admit their mistake and apologise even if they were not wrong just to save a relation. But upto a certain limit otherwise the other person will take benefit
When you propose a girl if she says yes she is the most honest,sensible and sincere girl but if she says no she is a slut her character is not good she must be with someone else. This is what boys ego says.