Jaldi sojana sab.
Homework
Something
بعض لوگ خلوص کی تلاش میں بہتے دریاؤں اور بھرے چشموں کی طرف چلتے يیں کہ شاید خلوص پانی کی وسعتوں میں مل جائے۔
لیکن اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں ھوتی ، بلکہ اپنے قریب آئیے , اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی ذات کے اندر نظر آسکیں۔ آپ کے دل میں دوسروں کے لیے خلوص ھو گا تو آپ کو بھی خلوص ضرور ملے گا۔
Today's vibe❤