?
سر میں سودا بھی نہیں، دل میں تمنا بھی نہیں
اور اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
اک مدت سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں
اور اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
اک مدت سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں
