رات گہری تھی ہم ڈر بھی سکتے تھے
جو چاہتے وہ کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے یہ بھی نہ سوچا
ہم پاگل تھے مر بھی سکتے تھے
Liked by: Atif Rajpoot qs1298
تمہارے بعد پڑی احتیاط کی عادت
کہ گر پڑا تو مجھے کون اب سنبھالے گا
۔۔۔۔۔اتباف ابرک

Language: English