@deeda_dahi#6 🇵🇰

Xalaam

Ask @deeda_dahi

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Dimagh khrb horha hai aj

جب آپ کو کسی سے کوئی غرض نہیں ۔۔ آپکو اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔۔ تو آپ کو اس سے محبت کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ یہ کیسی کھوکھلی محبت ہوئی ۔۔ یہ ہوئی بھی کہ نہیں!!! یا صرف ایک وہم۔۔ پانی کا بلبلہ ۔۔

What's getting on your nerves so bad? (:

khushi_bunny’s Profile PhotoKei~
ادا پوری کہاں قیمت کری ہے
ابھی تو آنکھ ہی میں نے بھری ہے
میں اجرت پر بنا ہوں شاہزادہ
یہ پہلو میں کرائے کی پری ہے
مگر یہ آئینہ کہتا ہے مجھ سے
تو مری قابلیت پر مری ہے
کھلوں گا تم سے تب تم پر کھلے گا
نظر آنا نہایت سرسری ہے
آفتاب نواب*

Replacing me is easy but finding a vibes like mine is impossible. I promise 🤞

یہ ایک غلط فہمی ہے ۔۔۔ جو ہم سب کو ایک خاص عمر تک ہوتی ہے ۔۔ پھر حقیقت کی مار پڑتی ہے ۔۔۔ بڑی سخت قسم کی۔۔ اینڈ لیول والی۔۔ آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا ہے اور بالکل آپ ہی کی طرح ہوتا ہے۔۔

Post something 😊

maryam2658’s Profile PhotoMaryam
بجھا چکی ہے ہوا جس کو وہ دیا بھی میں
مگر یہ دیکھ بہت دیر تک جلا بھی میں
طویل دھوپ کی شدت ہواءوں کی یورش
سہی بھی میں نے سر دشت غم کھلا بھی میں
ملے قیام کے احکام بھی مجھی کو یہاں
مسافتوں کا پرستار ایک تھا بھی میں
مرے نصیب میں پت جھڑ کے راستوں کا سفر
سدا بہار دیاروں سے آشنا بھی میں
مجھی سے آئی تھی ملنے اداس چاندنی رات
اگر یہ جانتا ہوتا تو جاگتا بھی میں
میری طرف تھیں کبھی بارشیں بھی پھولوں کی
حصار سنگ و صدا میں گھرا ہوا بھی میں

یہ سوچتا ہوں کہوں خود کو قاسمی! میں کیا؟
سکوت بھی میرے اندر بہت صدا بھی میں
Post something

Next

Language: English