@deeda_dahi#70 🇵🇰

Xalaam

Ask @deeda_dahi

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

What do you think?

میری ایک senior تھیں ۔۔۔ ایسے ہی بات سے بات نکلی تو کہنے لگیں انسان کے پاس دو راستے ہیں لیکن انسان نے کب قدم اٹھانا ہے اور کہاں رکھنا ہے۔۔۔ یہ اللہ کی مرضی کے سوا نہیں ہو سکتا۔۔۔
کچھ چیزیں انسان کی سمجھ سے بالاتر ہیں اور یہ ایک بات میرے لئے ان میں سے ہے۔۔

Let’s have a chat anonymously

How can people even watch basketball though..... Oh, another goal. Team running to the other side, another goal yayyy... Back to the other side, yayyy another goal. End score 88-95. Wow that 62nd goal was really awesome, wasn't it. All players made several hattricks this game, awesome.
Football is 100 times worse.... They running around the field like a sheep for 1 hour and nothing happens...... sometimes not even a single goal...
Lets have a chat anonymously

Unpopular opinion.

جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا یہ کافر ہے
ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا یہ کافر ہے
یہ انسان کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے
یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا یہ کافر ہے

بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے
یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں سہتا یہ کافر ہے

یہ بادل اک رستے پر نہیں چلتے یہ باغی ہیں
یہ دریا اس طرف کو کیوں نہیں بہتا یہ کافر ہے

ہیں مشرک یہ ہوائیں روز قبلہ یہ بدلتی ہیں
گھنا جنگل انہیں کچھ بھی نہیں کہتا یہ کافر ہیں

یہ تتلی فاحشہ ہے پھول کے بستر پہ سوتی ہے
یہ جگنو شب کے پردے میں نہیں رہتا یہ کافر ہے

شریعتا کسی کا گنگنانا بھی نہیں جائز
یہ بھنورا بھلا پھر چپ کیوں نہیں رہتا یہ کافر ہے
شکیل جعفری

Things you do for love? 🌚

o6ogold’s Profile PhotoAdil
I see people giving up on their relationships.... kyun k ek muddat ke baad.. ab unhe un ke sath se khushi nahi milti.. sakoon nahi milta... Jinse kabhi mohabbat thi ab un ka sath bhata nahi hai....
Rishton mei muhabbat dhoondi nahi jati banti jati hai... or khushi hai bhi toh woh hamesha nahi rehti... jin ke sath aap ko hansna pasand hai unhi ke sath rona bhi seekh lein to zindagi asaan ho jati hai...

Next

Language: English