Ask @durre_shahwar:

Poetry 🤍💙

hamzumalik’s Profile PhotoMalik Ameer Hamza®
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﮧ.....
ﻟﮩﺠﮯ ﺑﺮﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ
ﭘﮭﺮ، ﭘِﮕﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ...!!
ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮈﺭ ﮐﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ۔۔۔۔۔ ﭘِﮭﺮ، ﻟﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ...!!
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ کہ
ﯾﻘﯿﮟ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎئے ﺗﻮ۔۔۔۔۔۔ ﺷﺎﯾﺪ، ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ....!!
ﮨﻮﺍؤﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﻮﻓﺎﻥ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ....!!
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ کہ.....
ﮐﮧ ﺷﯿﺸﮧ ﭨﻮﭦ ﺟﺎئے ﺗﻮ،
ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﺟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ...!!
ﺟﻮ ﺭﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎئے، ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ...!!
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ....
ﻭﮦ ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺧﻂ
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ....!!
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ کہ، ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺘﮯ.....!!⁦

View more

کچھ arz کرہں🌹

تعلق رکھ لیا باقی، یقیں اب توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں
تمہارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں
پلٹ کر آگیا لیکن یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے وہیں پر چھوڑ آیا ہوں
اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک چھوڑ آیا ہوں🌚🤍

View more

What’s on your mind 💭

furqanahmadsheikh’s Profile PhotoFuqqi_7
لوگ پاگل کیسے ہو جاتے ہیں؟
دیکھو ایسے ہو جاتے ہیں🌚
خوابوں کا دھندا کرتے ہو
کتنے پیسے ہو جاتے ہیں؟💸
دنیا سا ہونا بہت مشکل ہے
تیرے جیسے ہو جاتے ہیں 🍂
میرے سب کام خدا کرتا ہے۔۔
تیرے ویسے ہو جاتے ہیں😅
سرِ حسین تھی وہ🖤
اور پھول 🌹چن کے لاتی تھی
میں شعر کہتا تھا✒️
اور وہ داستاں سناتی تھی✨
منافقوں کو میرا نام زہر لگتا تھا🔥
وہ جان بوجھ کر غصّہ انہیں دلاتی تھی🤦🏻‍♀️
اسے کسی سے محبت تھی🖤
اور وہ میں نہیں تھا😅
یہ بات مجھ سے زیادہ اُسے رُلاتی تھی🔥

View more

🥀

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ۔
ہم نے اپنے لب سی کر۔
سکوتِ شب کی مٹھی میں۔
کوئی طوفان رکھا ہے!
سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے۔
کئی پیکر۔۔
مگر کچھ سوچ کر ہم نے۔
یہ گھر ویران رکھا ہے!
ہمیں شوقِ ازیت ہے۔
وگرنہ اس زمانے میں۔
تیری یادیں بھلانے کو
بہت سامان رکھا ہے۔۔۔۔

View more

Next