"میں حیا سُلیمان نہیں تھی، جسے جہان سکندر مل جاتا، نہ ہی میں اِمامہ حاشم ہوں جسے کوئی سالار اپنی دعاؤں میں مانگتا ہے۔ میں عائشے گُل ہوں جو خاموشی سے اپنا راستہ الگ کر لیتی ہے۔ میں فرشتے ابراہیم ہوں جسکی ساری اچھائی کو لوگ اک غلطی میں بھول جاتے ہیں۔"
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گےبہت سے زرد چہروں پر غبارِ غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے