تمہارے حسنِ بے مثال کو آج لفظوں میں پِرونا چاہتا ہوں..کہ تم سا حسیں میں نے کہیں دیکھا نہیں علینہ,..کس قدر انمول ہو تم موتیوں سے بنی ہو جیسے..تمہارے ہر انگ سے چھلکتا حسن کہیں دیکھا نہیں میں نے..ایسی کشش بھری ہے تم میں کہ بس کیا بتاؤں لڑکی,تمہارے دیدار سے میسر سکون, پہلےکہیں دیکھا نہیں میں نے
I am Flattered ❤️❤️