مجھ پہ کتنے سانحے گزرے پر ان آنکھوں کو کیا💔 میرا دکھ یہ ہے کہ میرا ہمسفر روتا نہ تھا🖤 میں نے اس کے وصل میں بھی ہجر کاٹا ہے کہیں🔥 وہ میرے کاندھے پر رکھ لیتا تھا سر روتا نہ تھا❤️ پیار تو پہلے بھی اس سے تھا مگر اتنا نہیں تب میں اس کو چھو تو لیتا تھا مگر روتا نہ تھا🔥