Ask @fansty897:

دل کی دنیا کو میں اپنی سجاؤں کیسے جشن تیرے آنے کا مناؤں کیسے جب سے جانا کہ تو رستے پہ چلا آتا ہے اب نظریں تیری راہوں سے ہٹاؤں کیسے بیچ پھولوں کے ٹہلتے ہوئے گلشن میں تجھ کو بانہوں میں اپنی جھکاؤں کیسے کسی پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھے بیٹھے تجھ کو آغوش محبت میں سلاؤں کیسے اے قلب اخر عشق تجھے ہو ہی گیا

Umar Arshad
Tariqa tu kuch pata nahi har baat pa kasa kasa han bhi science bht aga phunch chuki han science poch lon ka agasih mein kasa sulata han😂😂😂😂😂😂😂

View more

Next