کوئی بھی شخص پورا نہیں ہوتا.... جہاں بھی دیکھوں گے کچھ ادھورا ادھورا ہوگا... خامیوں کے ساتھ خوبیاں بھی ہوگی... دیکھنے والوں کی نظروں کا فرق ہوتا ہے.... ورنہ ہر شخص کوئی نہ کوئی باکمال زوق رکھتا ہے.... زندگی جینا سیکھوں نہ.... ہر شخص ہی مرنے کا ہنر رکھتا ہے...