Ask @fatimasarfrazsial:

Thoughts rn?

جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا تو اس سے دور اس آرزو میں چلے جانا کہ اب اسے ہماری قدر ہو جائے بالکل ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں پہ پانی بہا کے آگ جلانے کی کوشش کرتے رہنا۔ جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی نہیں ہونا چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں ان کے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہے جیسے ایک نا بینا کے لئے قوسَ قزاح کے رنگ۔

View more

Next