کمالِ ضبط کو میں خود بھی آزماؤں گا...!
میں اپنے ہاتھ سے اس کا دولہا سجاؤں گا...!
سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں...!
میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گا...!
Na...kch khataoon ka azala mumkin he nahin...!✌️
+ 8 💬 messages
read all
In my opinion the things that haunt you are the memories which come along with goodbye's...!✌️
Loneliness✨
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں...!✌️
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو...!
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو...!
ہر چند بھلاتا ہوں بھلایا نہیں جاتا...!
اک نقش تخیل ہے مٹایا نہیں جاتا...!
Naah Brother💔🥀
Peer-e-kamil ♥️✨
دوستا! ہم کو جو دعا ملی ہے...!
جانے کس جرم کی سزا ملی ہے...!
ورنہ تم سے نبھاہتے رہتے...!
زندگی ہم کو بے وفا ملی ہے...!