@h_afridi98

ہانیہ آفریدی

❤️ Likes
show all
mskshariq’s Profile Photo saadbashir273’s Profile Photo AFRIDI’s Profile Photo iHassanTariq’s Profile Photo Ironm4iden’s Profile Photo

What others replied to:

Poetry?

show all (27)

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
تمہارے بعد میں یہ کبھی لگے ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے
ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو آزما کے دیکھ لیا
تم مجھے دیکھاؤ میں برداشت کرلوں گی ہر خامی تمہاری...
بس ایک احسان کرو....
یوں ہر ایک کے سامنے عیاں نہ ہوا کرو.…..
Poetry

Language: English