Ask @hamnahy:

🌸

Talha.
کبھی جو ساتھ بیٹھی ہوئی میں
ہلکا سے اشارہ کروں تمکو تو
کیا تم اپنا سر میرے کاندھے پر ٹکا دو گے؟
کبھی ایک میز پر چاے پیتے ہوئے
میرا دھیان لگا کر کہیں پر
کیا تم آدھے پیے کپ آپس میں بدل دو گے؟
ہاے کبھی تمہیں کھو دینے کے ڈر سے
مجھے ساری رات نیند نہ آئے تو
یقین دلانے کو مجھے آپنے سینے پر سلا دو گے؟؟
کبھی جو دیر بعد ملے تو محبت جتانے کو
تم میرے ماتھے پر بوسہ دو گے؟
مجھ سے دور نا جانا روٹھ نا جانا کبھی
میری غلطی بھی ہو تو آنکھیں دیکھ کرمیری
مجھے سینے سے لگا لو گے؟؟
....جسٹ پوسٹ۔۔۔ہر لڑکی کےخواب۔۔

View more

Next