میرے شانوں پر رِدائے آبرُوئے عِشق ہے بارشِ ناموسِ اُلفت میں ہے دِل بھیگا ہُواوہ رُکا، رُک کر مُڑا، مُڑ کر مِری جانب جُھکا عُمر کا دریا وہیں تھم سا گیا، بہتا ہُوامیری پیشانی پہ دائیں ہاتھ کی انگشت سے ایک خُوش قامت نے اپنا نام ہے لکھا ہُوا..! ⚡
Hanji mehndi laga li hai ya iss baar koi dish bnaoo gii?😛😁