@hamxachaudhary39

Hamxa Chaudhary

❤️ Likes
show all
malaika_55’s Profile Photo mariamshykh3’s Profile Photo qasimMagsi9’s Profile Photo sarasaeedkhokhar343’s Profile Photo ak266706’s Profile Photo nainaawan6’s Profile Photo

Latest answers from Hamxa Chaudhary

Fav lines??

NainaKhan602’s Profile PhotoZainab ♡
ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم ید آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حالِ دل تو یوں مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اس کی بدنصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے تم یاد آتے ہو

Language: English