@hamza108

Hamza Rehman

❤️ Likes
show all
aqsajaved1995’s Profile Photo

What others replied to:

ہم سب کو آخر منہ کے بل گرنے کا انتظار کیوں ہوتا ہے؟

show all (11)

وہ انا پرست تھا اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا!
اسکے چبھتے ہوۓ لہجے میں چھپا پیار بھی تھا!
وہ مجھے لکھتا تھا کے منتظر نہ رہو
لیکن اسکی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا!
وہ کہتا تھا نہ روٹھو کے منانا نہیں آتا
میری ناراضگی پر لیکن بے قرار وه بھی تھا!
میں شاید پھرنہ لکھتا اسکو اپنی خبر
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا!
شاید یہی اسکا انداز محبت ہو
وہ میرا ہمدم تھا ستم گزار بھی تھا...♥️
These lines tho

Language: English