Ask @haniyabatool:

السلام عليكم آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا مہینہ مبارک ہو، اللہ تعالیٰ اس ماہ مقدس کے طفیل آپ کو اور تمام گھر والوں کو ہمیشہ اپنی رحمت کی چھاؤں میں رکھے سدا سلامت رکھے آباد و شاد رکھے

Muhammad Abdullah Saeed
Khair mubarak 🖤

View more

Next