@haseeb_rafiq8

Haseeb Rafiq (Cb)

❤️ Likes
show all
Fai__ch’s Profile Photo AdeelGul’s Profile Photo hamzagtr009’s Profile Photo ilaiba_sheikh’s Profile Photo ashnaaaamirkukdachippa’s Profile Photo MalaikaFaisal558’s Profile Photo Bilal_669’s Profile Photo aleehydri6’s Profile Photo hosal_najam’s Profile Photo

Latest answers from Haseeb Rafiq (Cb)

Dil chahta hai kay _______?! ? #Staif

1 lambi raat, samundar ka kinara, kalay asmaan pr chand ar taraay dekhta rahon! ??

Piece of poetry?

tehreem_fatyma_’s Profile Photo•تحریم
Written by me:
کیا کیا خواب دیکھے، تھے ہمارے
سب خَاک ہوۓ جل کر، آشیاں ہمارے
کر گئے ہو میرے دِل کو ریزہ ریزہ
کہتے ہو کچھ خبّر نہیں، اے ہمارے
اِتنے ستم تو غیروں نے بھی نا دئے
جتنے زَخم اُنھوں نے دِیے، تھے ہمارے
نہیں تم سے کوئ شِکایت بس اِلتجا اِتنی
نا دیکھنے آنا حال کیونکے، ہو ہمارے
نا کر کوئ گِلا وشِکوہ اُن سے اے حسیب!
جِن کے دِل میں تھا سب کچھ، سواۓ ہمارے...?
( حسیب رفیق )
One more:
اِک شراب سی مستی تھی
تیری نِگاہوں میں بستی تھی
تیرے مُکھڑے پر زُلفوں کو کیسے کرو بیاں
رات کے اندھیرے میں ہو جیسے چُودویں کا چاند
تیری ان ہی اداؤں نے ہمیں بھری محفل میں لُوٹا
لوّٹاَ بیٹھا میں میلاِ پیار میں سب کچھ
کچھ نا مِلا گفلتوں کے سِوا ہمیں
کچھ مُل ہی نا لگایا تو نے میرے جزبات کا

اگر کر ہی لیا تھا کمبخت پیار اے حسیب!
تو شِکوہ کس چیز کا، گِلا کس بات کا...?
( حسیب رفیق )

Language: English