🌚
اس کے ہاں بھی بارش ہو گی
اس نے بھی کچھ چاہا ہو گا
چاۓ کے رکھے ہوں گے دو کپ
ساتھ میں بھولی بسری یادیں
بیتے لمحوں کی شیرینی
پھیکی چاۓ میں گھول کے جب وہ
چھوٹے گھونٹ بھرتی ہو گی
میرے ساتھ کو مرتی ہو گی۔🔥♥
اس نے بھی کچھ چاہا ہو گا
چاۓ کے رکھے ہوں گے دو کپ
ساتھ میں بھولی بسری یادیں
بیتے لمحوں کی شیرینی
پھیکی چاۓ میں گھول کے جب وہ
چھوٹے گھونٹ بھرتی ہو گی
میرے ساتھ کو مرتی ہو گی۔🔥♥