Fitty Mu Tmhare
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تے سہی۔
word= Munasib 😑
نا زبر بنو نا زیر
کل پیش بھی ہونا ہے 🕴️
A lifetime of happiness 😊
اس کی امیدے ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجیۓ۔۔۔۔
عمر گزار دی گئ 😊
💫
مہینہ رمضان کا ہو میں کعبہ کے سامنے ہو اور میرا سر سجدے میں ہو اور مجھے موت آ جائیے۔
آمین 😊