Ask @hasni420:

جانا بھی نہ چاہے دل👀جانا بھی ضروری ہو✨کانپتے ہونٹوں پہ🥀ہر بات ادھوری ہو🍁ایسے میں،کہوں کیسے؟🌸 ساجن کو خدا حافظ🌹نظروں کا یہ عالم ہے🌝ہٹ ہٹ کے پلٹتی ہیں🎇نظروں سے گلے مل کر➿قدموں سے لپٹتی ہیں♥️الجھا ہوا دامن ہے📍دامن کو خدا حافظ💘

Abdullah
Kya bat ha 💯♥️

View more

Next