Mention your favorite accounts on ask..
Aur comments un Kay baray main 🙂🙂
@nainaawan6 بہت ہی اچھی لڑکی ہےاللہ پاک اسے خوش رکھے آمین @dokhtarafghan123 یہ دل کی بہت اچھی ہے اللہ تعالیٰ اس کو بھی خوش رکھے @miss_mirza یار یہ بھی بہت اچھی ہے لیکن ہر کسی کی باتوں آ جاتی ہے(میرا یہ ماننا ہے)اللہ تعالیٰ اسے بھی خوش رکھے @shanzaqueen اس کے لئے کچھ لفظ ہے 🤬🤬🤬🤬🤬 یہ خود ہی سمجھ جاے گی اللہ تعالیٰ اسے بس ہدایت دے دیں @anayakhan24 اس طرح کی بہن بیٹی کسی کی نہ ہو 😂🤓🤭 اللہ تعالیٰ اسے بس ہدایت دے#Dntmind 🤓 😜 😜