Ask @hifsanawaz:

Any deep thought! 🗯

khadija(deeja)✌
اداس شامیں، اجاڑ رستے، کبھی بلائیں تو لوٹ آنا🥀🦋
کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا👀👣
ابھی نئی وادیوں، نئے منظروں میں رہ لو مگر میری جاں
یہ سارے اک ایک کرکے جب تم کو چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا🙃
نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے، نڈھال یادیں
تمہارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا🛌
اگر اندھیروں میں چھوڑ کر تم کو بھول جائیں تمہارے ساتھی
اور اپنی خاطر ہی اپنے اپنے دیئے جلائیں تو لوٹ آنا🎊
مری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کھلکھلا کر
بچھڑنے والے مری وہ باتیں کبھی رلائیں تو لوٹ آنا :))
(فرحت عباس)

View more

Next