Ask @hmzah_007:

مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمال بن کر میری آنکھ میں سماتے ہو خیال بن کر میرے دل کو گدگداتے ہو کمال بن کر میری زندگی بناتے ہو وصال بن کر میرے حوصلے بڑھاتے ہو سوال بن کر خیالوں میں ستاتے ہو زوال بن کر پیار کی انتہا سمجھاتے ہو خدا گواہ ہے مجھے تم یاد آتے ہو #feelingsforu

nic shairi deer!!

View more

Next