Ask @hoorainnasir998:

Does your crush know he/she is your crush?

آہو😂
لیکن جب میں نے اُسے بتایا تو وہ بولا تم ابھی چھوٹی ہو😏😂
اب بھلا چھوٹی لڑکی کو کوئی اچھا نہیں لگ سکتا کیا😕😕
اور جب تک میں بڑی ہوئی تب تک اُس کی شادی ہو گئی💔💔
لیکن کرش تو ابھی بھی وہ ہی ہے😍😝😝

View more

Next