@humaira9741

raniahumaira

Ask @humaira9741

Sort by:

LatestTop

Some Poetry ❤️‍🔥

afiyah_khan’s Profile PhotoAFIYAH
جیسے چاہتے تھے ہم وہ بھی ہم کو چاہتا تو کیا بات تھی
پانے کا ارمان تھا بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی
جس کو مانگا تھا ہم نے رو رو کر خدا سے

بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی

Post something worth reading ?

hyrrah’s Profile Photohyra
کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر رکے کہھ دونگی انتظار
کبھی کسی اچھے لمہے کے ٹھہر جانے کا کبھی کسی دعا کے قبول ہونے کا کبھی میری محبت میں کسی کے مبتلا ہو جانے کا اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا

Related users

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی. جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے.

amjadshah’s Profile Photoشاہ
💞مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو کہ مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے
ہم اس لہجہ میں سب سے بات نہیں کرتے💞

+ 1 💬 message

read all

تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو____❤ جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو__❤ جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا____❤ مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو_❤

esho4270’s Profile Photoesho4270
تجھے حرف حرف میں دعا لکھوں تجھے چاند تارے ہوا لکھوں یہ زندگی قدم قدم پہ تیری یاد سے آ باد رہے میرے ہمسفر میں تجھے کبھی نہ خود سے جدا لکھوں♥️

Shairi?? 🥀

Xaniyasajjad’s Profile PhotoZAINIYA
💞ذرہ دیکھ کے چال ستاروں کی
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ
جو کر دے بخت سکندر سا💞
💞 کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے
کوئی ایسا دے تعویذ مجھے
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے💞

Drop your favorite piece of shairi 🥺

bareera_sohail’s Profile PhotoBareera Sheikh
🌺کلی کا پھول بننا اور بکھر جانا مقدر ہے
یہی قانون فطرت ہے یہ فطرت کب بدلتی ہے
جو دل پہ نقش ہو جائے نگاہوں میں سمٹ آ ئے
علامت ہے یہ چاہت کی تو چاہت کب بدلتی ہے
پرانے زخم کو۔۔۔۔۔۔۔بھلا دینا ہی اچھا ہے
اگر چاہے نہ خود کوئی تو قسمت کب بدلتی ہے🌺

ہوس میں عورت کے پیروں کو چاٹ بھی لیتا ہے مرد کُتا تو نہیں مگر یہ کاٹ بھی لیتا ہے اور عجیب محبت ہے نہ آج کل آدم کے بیٹے کی محبوب کو اپنے دوستوں میں بانٹ بھی لیتا ہے 💔🔥

zainali1000’s Profile PhotoZain Ali
حوا کی بیٹی بنی میں آ دم کو وجود میں لانے کے لیے
ہے بیتاب ہر شخص مجھ کو میٹانے کے لیے🌺😥

تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔

muhammadjibran9’s Profile PhotoᏰᏒᎯᏉᎾ
تجھے دیکھنے کے بہانےکبھی ادھر گیا کبھی ادھر گیا
تیری توجہ کا محتاج شخص تیری غفلتوں سے مر گیا

+ 1 💬 message

read all

Next

Language: English