Ask @i_walie:

Something you wanna say?🧛‍♂️

اپنے جسم کے ٹکڑے کر کےپہروں سوچ بچار کے بعد،
میں نے اپنا ملبا بیچا۔۔۔!!
ہاتھ تو ہاتھوں ہاتھ بکے،
پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا_
آنکھیں میں نے سنبھال رکھی ہیں،
یہ میں اسکو بیچوں گا،
جو تیری گلی میں رہتا ہوگا 👀_

View more

Next