Ask @ihaseebchaudhary:

عید تو پھر سے لوٹ آئی ھے جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گئے وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں گئے وہ جن سے دل کی رونق تھی وہ کیسے ہم سے دور ہوے وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا وہ آنکھوں سے کیوں دور ہوے جب یاد ہمیں وہ آ ہیں گئے ہم کیسے آنسو روکیں گئے یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی ھے جو بچھڑ گئے کب

Atish Janjua
Next