Ask @itxasjad:

Where is peace?

Muntaha
سکون کا مقام دِل ہے۔۔۔ انسان کے اپنے اندر بستا ہے سکون۔۔۔۔ خود میں جھانکو توُ سکون پا لو گے۔۔۔ اکثر لوگ من کے اندر تک نہیں دیکھتے۔۔۔اپنی ذات میں نہیں اترتے ۔۔۔ اپنے اندر کاُ سفرُ نہیں کرتے۔۔سکون کو ظاہری دنیا میں تلاش کرتے ہیں۔۔۔اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی اکثریت بے سکون ہے۔۔۔?

View more

Next