Ask @kashifahmadbaloch:

Poetry ?✍🏻 🦇

تیرا چُپ رہنا میرے زہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تُجے دی کہ گلہ بیٹھ گیا
اور فقط یہ ہی نہیں کہ میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاوں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا اُس کا غصے بڑا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اور اُس کی مرضی وہ جیسے چاہے پاس بیٹھا لے اپنے
اب اس بات پے کیا لڑنا کہ فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
اور بزمِ جاناں میں نشستيں نہیں ہوتی مخصوص
بس اک بار جو جہاں بیٹھ گیا ٗ بیٹھ گیا

View more

‏شوال کا چاند مبارک ؛ چاند رات مبارک ؛ خدا سب کے روزے اور عبادتیں قبول فرمائے آمین 🕋🌙🎉🎊

فریحہ❤
"May Allah bring you joy, happiness, peace and prosperity on this blessed occasion. Wishing you and your family on this happy occasion ofEid!Eid Mubarak!" "May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your soul with spiritual, your mind with wisdom, wishing you a very HappyEid."

View more

Next