Ask @khanhajra:

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے ❤ ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!

Arsalan raaj
جی آپ کی بات تو درست ہے.
ہزاروں میں اک وہی شخص آپ کی بربادی کا سبب بنتا ، اور جس شخص کو آپ اپنا سب کچھ دیتے ہیں وہ آپ کو زندگی بھر کے لیے افسوس دے جاتا ہے کے کیسے شخص کا انتخاب کیا ۔

View more

Next