@kinza_syed

KIN ZAY SHAH

❤️ Likes
show all
hissambajwa’s Profile Photo skhal’s Profile Photo syeda9’s Profile Photo minalbaloch6’s Profile Photo MuhammadAhmad202’s Profile Photo komutankhalid’s Profile Photo yaalimadad21388’s Profile Photo Qasim_qasim1’s Profile Photo yousaf992211’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
shanzayhayaat’s Profile Photo waqas_Sam11’s Profile Photo syeda9’s Profile Photo crazyyanon’s Profile Photo MusaMahmOod’s Profile Photo Rocky400’s Profile Photo muhammadirtazamalik’s Profile Photo Hayasuleman555’s Profile Photo AroojMalik85’s Profile Photo

Latest answers from KIN ZAY SHAH

? Thoughts?

چلو صبر کرلیتے ہیں
سنا ہے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے،،،!!!!?❤

آج کی کوئی اچھی بات؟

‏عبادات ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے. کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دئیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے..."?✔️

SomeThing you wanna say??

اگر انکھ کے بدلے آنکھ لی جائے تو
ساری دنیا اندھی ہو جائے،?
??

Thoughts RN ?

‏کُچھ لوگ ہمیں اپنے الفاظ اور روئیے سے اتنی اذیت دیتے ہیں کہ زندگی میں پھر کبھی وہ ہمارے ساتھ پیار سے بات کریں یا ہم پر کوئی احسان کریں تو اُن سے "عجیب سی نفرت" محسوس ہوتی ہے ??

Today 1st May Labour Day❤

kinza_syed’s Profile PhotoKIN ZAY SHAH
سؤ جاتے ہیں فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے ❤

Language: English