چلو صبر کرلیتے ہیں
سنا ہے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے،،،!!!!?❤
عبادات ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے. کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دئیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے..."?✔️
❤
اگر انکھ کے بدلے آنکھ لی جائے تو
ساری دنیا اندھی ہو جائے،?
??
کُچھ لوگ ہمیں اپنے الفاظ اور روئیے سے اتنی اذیت دیتے ہیں کہ زندگی میں پھر کبھی وہ ہمارے ساتھ پیار سے بات کریں یا ہم پر کوئی احسان کریں تو اُن سے "عجیب سی نفرت" محسوس ہوتی ہے ??
سؤ جاتے ہیں فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے ❤
میرے نام کا مطلب قرآن پاک میں ہے (کنزالایمان) یعنی ایمان کا خزانہ ❤