Ask @klmisra27108:

کبھی اِس طرح میرے ھمسفر سبھی چاھتیں میرے نام کر اگر ھو سکے تو کبھی کہیں ! میرے نام بھی کوئی شام کر میرے دل کے سائے میں آ ذرا میری دھڑکنوں میں قیام کر ! یہ جو میرے لفظوں کے پھول ھیں تیرے راستے کی یہ دُھول ھیں ! کبھی اِن سے سُن میری داستاں کبھی اِنکے ساتھ کلام کر

juttan da munda
Next