@kumailaslam39

Muhammad Kumail

Ask @kumailaslam39

Sort by:

LatestTop

People you may like

Let's do some Poetry ... پتھر تو ہزاروں نے مارے تھے مجھے لیکن جو دل پر لگا آ کر اک دوست نے مارا ہے 🍁 Now it's your turn 🌸

Maha79296’s Profile PhotoMahnoor
تاک میں دشمن بھی تھے اور پُشت پر احباب بھی
تیر پہلا کس نے مارا ، یہ کہانی پھر سہی

تمہیں پتا ہے تم مر چکے ہو۔🙁

n_mehram’s Profile Photoنہ محرم
اپنے حِصّے کی زندگی تو ہم جی چُکے
اَب تو بَس دھڑکنوں کا لحاظ کرتے ہیں
کیا کہیں دُنیا والوں کو جو ،
آخری سانس پر بھی اعتراض کرتے ہیں

Next

Language: English