PAP🌺
کہاں تلک بَھلا پورا اُترے کوئی اُمیدوں پر ؟
کہ سانس سانس جَہاں اِمتحان ہو جائے
زمانہ لاکھ بُرا چاہے ، خواب توڑے مگر
خدا سے کیسے کوئی بَدگُمان ہو جائے ؟
❤ جمعہ مبارک ❤
کہ سانس سانس جَہاں اِمتحان ہو جائے
زمانہ لاکھ بُرا چاہے ، خواب توڑے مگر
خدا سے کیسے کوئی بَدگُمان ہو جائے ؟
❤ جمعہ مبارک ❤