Ask @laibakhanabcd:

تمہیں بھی غم ہے مقدر کی رائیگانی کا؟ تمہارے پاس تو قسمت سے کچھ زیادہ ہے کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس بس ایک دکھ جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے

👍👍

View more

+2 answers in: “میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے”