You know what did a died tree said?
'mujhe PATTA nhi?'
کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے.😂
اگر آپ کہیں جا رہے ھو تو کالی بلی🐱 آگے سے گزرے
تو سمجھ لینا کالی بلی بھی کہیں جا رہی ھے😂 آپ بھی رکنا نہیں 😂😂
آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا.....😝🤭😂😅🤣🤣
سردار میوزیم گیا
وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا
میوزیم آفیسر :سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا
سردار: خدا داشکر ہے میں سمجھیا نواں سی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Meri life funny😂😂
Hm 🤣
I can't think of anything funniest than that at the moment
Not my cup of tea