Ask @mIrXajAwAd:

Post,|write,|say | Whatever u want ? 💫

Wajiha Gillani
بابا جی کہا کرتے تھے...!
"بڑے عجیب لوگ ہیں نا ہم کہ اٹھاراں سالہ تعلیم حاصل کر کے بھی اپنے ہی ہاتھ سے نیچے گرا ہوا "قلم" نہیں اٹھاتے وہ "قلم" جس کی بنیاد پہ طرز زندگی سیکھا اسکے برعکس اگر ایک سال "ادب" سیکھ لیا جاتا تو یہ اٹھاراں سالہ تعلیم پہ سبقت ضرور رکھتا..."
مرزا جواد~

View more

Post some beautiful lines...!🌺

سا قئ باوفا منم دم ہاما دم علی علی
سا قئ باوفا منم دم ہاما دم علی علی
صوفئ باصفا منم دم ہاما دم علی علی
عاشق مرتضی منم دم ہاما دم علی علی
اتر بے خوش نوا منم دم ہاما دم علی علی
دم ہاما دم علی علی صاحب دم علی علی
دم ہاما دم علی علی صاحب دم علی علی
صلوتہ بہ محمدو درودا مولا علی
صلوتہ بہ محمدو درودا مولا علی
حاجت روا محمدو مشکل کشا مولا علی
شاہ شرئیتم توئی پیر طریقتم توئی
حق با حقی قتم توئی دم ہاما دم علی علی
دم ہاما دم علی علی صاحب دم علی علی
دم ہاما دم علی علی صاحب دم علی علی
حاجت روا محمدو مشکل کشا مولا علی

View more

Something you want to share..?🌹

میری محبت کا بسیرا!
اُسکے دل میں دڑھکتا ہے۔
اُسکی زلفوں میں بستا ہے۔
اُسکی آنکھوں میں دِکھتا ہے۔
میری محبت کا بسیرا!
اُسکی ہسی میں کِھلتا ہے۔
اُسکی باتوں میں جلکتا ہے۔
اُسکی یادوں میں مہکتا ہے۔

View more

Post something Beautiful🌼

بابا جی کہا کرتے تھے۔۔۔!میں صدقے جاؤں اپنے ﷲ پے کہ جس نے اپنے محبوب محمد ﷺکے عشق میں دنیا ہی بنا ڈالی اور اس سے بھی بڑی عشق کی انتہا قیامت کے روز ہو گی جب ہمارے محبوب محمد ﷺ اپنی امت کے لوگوں کے لئے کریں گے اپنی امت کے لئے رب کے آگے سجدہ میں جا کر بخشش کی دعا مانگیں گےؔ

View more

Next