"The truth is that the more intimately you know someone,the more clearly you'll see their flaws.That's just the way it is.That's why marriages fail,why children are abandoned,why friendships don't last.You might think you love someone until you see the way they act when they are out of money or under pressure or hungry or anything else.For goodness sake Love is something different.Love is choosing to serve someone and be with someone despite their filthy heart.Love is patient and kind,love is deliberate.Love is hard,love is pain and sacrifice.It's seeing the darkness in another person and defying the impulse to jump ship.Love,however,is worth it"
تُجھ سے کرتا ہوں ملاقات سِمٹنے کے لیے_
تُجھ سے ملتا ہوں تو کچھ اور بِکھر جاتا ہوں_!
ہم محبت کے سبھی پہلو سے آشنا ہونے والے دیدہ ور لوگ اپنی محبت وقت کے ساتھ آنے والی ذمے داریوں پہ قربان کرتے ہیں۔ ہماری محبت تبھی پھلتی پھولتی ہے جب ہم ذمے داریوں سے اپنی جنگ جیتتے ہیں۔وگرنہ انھی کی بھینٹ چڑ جاتے ہیں۔"ہم" اور ہماری "محبت"۔🥀
Life’s raw poetry, pain as its ink,
Mistakes sculpt wisdom, in shadows they slink.
Failure's echo, success in disguise,
A dope symphony where resilience lies.
درد مندوں سے نا پوچھ کدھر بیٹھ گئے
تیری محفل میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئے
ہے غرض دید سے یاں کام تکلف سے نہیں
خواہ ادھر بیٹھ گئے خواہ اُدھر بیٹھ گئے_!
آتا ہی نہیں وہ پاس میرے_
جاتا ہی نہیں خیال اس کا!
بکھری پڑی ہے زندگی، درختوں کی شاخوں نماں
تو مجھے حاصل ہو جائے، اب بھی ہے یہ گماں!
یہ گلستان جو کھل جائے، بہار کے آنے پہ مگر
اس زندگی میں باقی، اب بھی ہے وقتِ خزاں!
دراڑیں جو پڑ جائیں، تو در و دیوار بکھر جائے مگر
خستہ حالت میں باقی، اب بھی ہے دلِمکاں!
یوں تو محبت کے قصے، ادھورے ہی رہتے مگر
میرے وجود میں باقی، اب بھی ہے محبت عیاں!
ہجر کاٹنے والوں جیسا ہے 'جواد' تیرا یہ مقدر_
تیری زندگی میں باقی، اب بھی ہے بکھرا جہاں!
آہ_!تو جسے دنیا سمجھتا ہے'
وہ دنیا نہیں،بس مٹی کا اک خاکہ ہے
Ah, the sage within contemplates the profound riddles of existence, such as whether cats consider themselves expert therapists or if they just revel in our bewildered attempts to understand them.
کبھی تو رونما ہو_اے کاش!وہ کتابِ دِل
کہاں کہاں ہے تذکرہ میرا،ذرا دیکھوں تو!
Poetry fascinates me as it evokes vivid imagery and profound feelings. It is the alchemy of language, weaving the threads of sentiment and imagination, turning mere words into the elixir of the soul’s expression