Ask @mahnoorfatima2:

الفاظ ختم ہو جاتے ہیں. آوازیں بند ہو جاتی ہیں. لوگ اتنا دور چلے جاتے ہیں کہ واپس آنا نا ممکن ہوتا ہے. پیچھے رہ جاتی ہیں تو صرف یادیں.... کچھ سچی، کچھ جھوٹی سی.. کچھ پوری، کچھ ادھوری سی..🌝💯

SaiF
True 💯

View more

Next